جمعرات 29 اکتوبر 2026 - 03:27
حدیث روز | اہم امور کو پہلی ترجیح میں رکھیں

حوزہ/ امیرالمؤمنین امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں فکر کو درست سمت لگانے اور اہم امور پر توجہ دینے کی اہمیت کی طرف اشارہ فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "غررالحکم" سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال امیرالمؤمنین علیہ السلام:

«إِنَّ رَأْیَکَ لَا یَتَّسِعُ لِکُلِّ شَیْءٍ، فَفَرِّغْهُ لِلْمُهِمِّ.»

امیرالمؤمنین حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا:

بیشک تیری فکر ہر چیز کی گنجائش نہیں رکھتی، اس لیے اسے اہم امور کے لیے فارغ رکھو۔

غررالحکم، جلد 2، صفحہ 606

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha